Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بلوچستان: بچے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں ایف سی اہلکار کو 14 سال قید کی سزا

By Akhtar Rasool
جنوری 27, 2022 1 Min Read
0

کیچ – بلوچستان کے ضلع کیچ میں مقامی عدالت نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایف سی کے ایک اہلکار کو 14 برس قید کی سزا سنائی ہے

جعمرات کو مقدمے میں سرکار کی طرف سے پیروی کرنے والے پراسکیوٹر شبیر احمد دشتی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سیشن عدالت تربت کے جج عبدالصبور مینگل نے مقدمے میں نامزد ملزم ایف سی اہلکار ریحان خان کو دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے

ایف سی اہلکار پر الزام تھا کہ انہوں نے گذشتہ سال اپریل میں ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں درختوں سے شہد جمع کرنے والے کم عمر بچے کے ساتھ بد فعلی کی تھی

گذشتہ سال جب یہ واقعہ ہوا تو ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف ہوشاب میں سی پیک شاہراہ پر اور تربت میں لواحقین اور علقگ کے لوگوں نے شدید احتجاج بھی کیا تھا، جس کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا اور ایف سی نے انہیں لیویز کے حوالے کیا

ڈسٹرکٹ پراسکیوٹر کے مطابق ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم کیا

متاثرہ بچے اور اس کے بھائی نے گواہی دی، جس پر عدالت نے ملزم کو دفعہ 377 کے تحت 14 سال قید کی سزا سنائی.

Tags:

BalochistanRape CaseRapist
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پریتو (افسانہ)

Next

سگریٹ آپ پئیں گے، موٹی آپ کی پوتیاں اور پڑنواسیاں ہونگی! تحقیق

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme