بھارت: دو لڑکیوں کو مبینہ ریپ کے بعد قتل کرنے والے 6 ملزمان گرفتار
غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 15سالہ اور 17 سالہ لڑکیوں کی لاشیں بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع لکھمیرپور میں درختوں میں پھندا لگی پائی گئی تھیں مقامی پولیس افسر سنجیو سمن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ چار…
پنجگور: لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان کی تین لڑکوں سے اجتماعی زیادتی
صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری عمارت میں لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان نے تین لڑکوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے پنجگور سٹی پولیس تھانے کے ایس ایچ او امیر جان نے بتایا کہ زیادتی کا یہ واقعہ چھ ستمبر کو پنجگور کے کمشنر…
بھارت: اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے والی تیرہ سالہ دلت لڑکی سے تھانیدار کا مبینہ ریپ
بھارت میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچنے والی کم عمر دلت لڑکی ایس ایچ او کی جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی اترپردیش میں ایک تیرہ سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ جب وہ تھانے میں اپنے ساتھ ہونے والے اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے گئیں تو…
بلوچستان: بچے کے ساتھ زیادتی کے جرم میں ایف سی اہلکار کو 14 سال قید کی سزا
کیچ – بلوچستان کے ضلع کیچ میں مقامی عدالت نے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں ایف سی کے ایک اہلکار کو 14 برس قید کی سزا سنائی ہے جعمرات کو مقدمے میں سرکار کی طرف سے پیروی کرنے والے پراسکیوٹر شبیر احمد دشتی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سیشن عدالت تربت کے…
لوئر دیر: ریپ کیس میں جج بری، خاتون کے خلاف مقدمہ درج
لوئر دیر – خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر پولیس کا کہنا ہے کہ ایک سینیئر سول جج کے خلاف مبینہ ریپ کا مقدمہ عدالت نے بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیا ہے جبکہ مذکورہ جج نے الزام لگانے والی خاتون کے خلاف ہتک عزت اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروا دیا ہے…
امریکا میں مسافروں سے بھری ٹرین میں سب کے سامنے وحشی شخص کی خاتون سے زیادتی
فلاڈیلفیا : امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں ایک وحشی اور سفاک شخص نے ایک خاتون کو دیگر مسافروں کی موجودگی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے فلاڈیلفیا میں مسافر سے بھری ایک ٹرین میں…