Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بچوں کے لیے عمر کے ساتھ ساتھ بڑھنے والا لباس ایجاد

By Akhtar Rasool
جنوری 10, 2021 1 Min Read
0
برطانیہ کی ایک کمپنی نے لچکدار میٹریل کے استعمال سے ایسا کپڑا بنایا ہے، جس سے تیار کیا گیا لباس عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے
کمپنی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ان کا تیار کردہ لباس نہ صرف عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہے بلکہ  واٹر پروف، ہوا پروف، پائیدار اور بار بار دھونے کے قابل بھی ہے
انہوں نے بتایا کہ لباس کے اندر خاص لچکدار میٹریل شامل کیا گیا ہے اور جب کپڑے کو کھینچا جاتا ہے تو وہ پتلا ہونے کی بجائے موٹا ہو جاتا ہے
کمپنی کے مطابق بچے کو بار بار نیا سائز پہنا کر ہم زمین کے وسائل خرچ کر رہے ہیں، پیدائش کے دو سال تک سات مرتبہ بچوں کی جسامت بڑھتی ہے. یہ لباس 4 ماہ سے تین سال تک کے بچوں کے لیے بنایا گیا ہے۔
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فروری سے واٹس ایپ کا ڈیٹا فیس بک کمپنی کو بھی دیا جائے گا

Next

ذیابیطس سے قبل (پری ڈائبیٹیز) کی 6 اقسام دریافت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme