Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں  کی تباہ کاریاں، 41 افراد ہلاک

By Akhtar Rasool
نومبر 11, 2021 1 Min Read
0

کولمبو / ممبئی : بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کم از کم اکتالیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں اکتالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں، سری لنکا میں بارشوں سے پچیس افراد ہلاک ہوئے، جب کہ لینڈسلائیڈنگ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے، جبکہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سولہ افراد جان کی بازی ہار گئے

رپورٹ کے مطابق شدید بارشوں کے نتیجے میں متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کیا جارہا ہے، اس کے علاوہ تامل ناڈو میں اسکول اور کالجز کو بند اور ٹرین سروس کو بھی معطل کردیا گیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق متاثرہ علاقوں میں مزید درمیانی اور ہلکے درجے کی بارشوں کو امکان ہے، جس کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے

جبکہ دوسری جانب سری لنکا کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے موسم کی صورتحال بہتر ہونا شروع ہو جائے گی.

Tags:

Heavy RainIndia Heavy Rain
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور راجا رزاق کی ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات

Next

موسمیاتی کانفرنس، توالو کے وزیرخارجہ کے خطاب کا منفرد انداز

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme