Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور راجا رزاق کی ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات

By Akhtar Rasool
نومبر 11, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ملیر سے منتخب رکن سندھ اسمبلی سلیم بلوچ اور راجا رزاق کی قیادت میں وفد نے ایم ڈی سیکرٹریٹ میں ایم ڈی واٹر بورڈ انجینئر اسداللہ خان سے
ملاقات کی

ملاقات میں ضلع ملیر کے حوالے سے فراہمی و نکاسی آب کے مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی

نمائندوں نے کہا کہ پانی کی منصفانہ تقسیم کے لئے طے شدہ شیڈول پر مکمل عمل درآمد اور نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کیے جائیں

ایم ڈی واٹر بورڈ نے مسائل کے فوری حل کے لئے واٹر بورڈ کے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کیے

ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا تھا کہ شہر سے نکاسی آب کے مسائل تیزی سے حل کیئے جارہے ہیں

انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندے شہریوں کو درپیش فراہمی و نکاسی آب سے متعلق مسائل کے حل کے لئے واٹر بورڈ سے بھرپور تعاون کریں

Tags:

KarachiMalir Water CrisisWater Board
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

باصلاحیت ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا!

Next

بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں  کی تباہ کاریاں، 41 افراد ہلاک

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme