Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

بھارت: ایک اننگز میں نو کرکٹرز کی نصف سنچریاں

By Akhtar Rasool
جون 10, 2022 1 Min Read
0

رنجی ٹرافی کے دوران بھارت کی ایک کرکٹ ٹیم کے نو کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں بنا کر فرسٹ کلاس کرکٹ میں 129 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

بنگال کی ٹیم نے جھارکھنڈ کے خلاف بدھ کو بنگلور میں کھیلے گئے کواٹر فائنل میچ میں سات وکٹوں پر 773 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا

پہلی اننگز میں بنگال کے دو بلے بازوں نے سنچریاں سکور کیں جب کہ سات دیگر کھلاڑیوں نے بھی بولرز کی دھلائی کرتے ہوئے نصف سنچریاں بنا ڈالیں۔ سُدیپ گھرامی 186 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے

اس سے قبل یہ ریکارڈ ایک آسٹریلین کلب کے پاس تھا جس نے 1893 میں انگلینڈ کے شہر پورٹس ماؤتھ میں آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیوں کی مشترکہ ٹیم کے خلاف 843 رنز کی اننگز میں بنایا تھا۔ اس اننگز میں آٹھ نصف سنچریاں بنائی گئی تھیں

بنگال کی جانب سے 73 رنز بنانے والے بلے باز منوج تیواری نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا: ’کیا ٹیم ہے! کیا کوشش ہے! اس کا حصہ بننے پر فخر ہے‘

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگال ٹیم کے اس کارنامے کو ’فرسٹ کلاس کرکٹ میں سنگ میل‘ قرار دیا

واضح رہے کہ رنجی ٹرافی کا نام مہاراجہ رنجیت سنگھ جی کے نام پر رکھا گیا ہے جو ایک ہندوستانی شہزادے تھے، جنہوں نے 1890 کی دہائی میں انگلینڈ کے لیے کھیلا تھا۔

Tags:

CricketFirst Class CricketIndiaRanji TrophyRecords
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟

Next

ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چِپ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme