Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بھارت: نیوی کمانڈر سمیت دو افسران آبدوز سے متعلق خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار

By Akhtar Rasool
اکتوبر 27, 2021 1 Min Read
0

نئی دہلی : بھارت میں ایک حاضر نیوی کمانڈر اور دو سابق افسران کو روسی ساختہ آبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں نیوی کے حاضر کمانڈر اور دو سابق افسران کو گرفتار کیا ہے، تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے

رپورٹ کے مطابق ان افسران کو بھارتی بحریہ کی اہم ترین آبدوز سے متعلق خفیہ معلومات چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے تاہم اب تک ان معلومات کے کسی غیر ملک کو فروخت کرنے کے شواہد نہیں ملے ہیں

دوسری جانب بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آبدوز کی انتظامی اور ٹیکنیکل معلومات کے چوری ہونے کی تحقیقات جاری ہیں

جبکہ این ڈی ٹی وی نے بھارتی بحریہ کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین نیوی کے وائس ایڈمرل اور ریئل ایڈمرل سے بھی خفیہ معلومات کی چوری کے حوالے سے سی بی آئی نے پوچھ گچھ کی ہے

واضح رہے کہ بھارت کے پاس اس وقت کلو کلاس قسم کی دس آبدوزیں ہیں، جبکہ پندرہ روایتی آبدوزیں ہیں، جن میں سے دو جوہری صلاحیتوں کی حامل ہیں.

Tags:

IndiaIndian Navy CommanderLeaks Secrets
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی بار منظرعام پر

Next

ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا روٹ تبدیل نہ کرنے کے خلاف احتجاج کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme