Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

بھارت : پونے چھ کروڑ ڈالرز کا ہیروئن سے بھگویا گیا دھاگہ ضبط

By Akhtar Rasool
مئی 1, 2022 1 Min Read
0

بھارتی پولیس کے افسر نے ہفتے کو بتایا کہ ریاست گجرات کی ایک بندرگاہ سے 90 کلوگرام ہیروئن قبضے میں لے لی گئی ہے جس کی مالیت پانچ کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ دو ہفتے میں ہیروئن پکڑے جانے کا تیسرا واقعہ ہے

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعے کو پکڑے جانے والی ہیروئن ایک کنٹینر سے قبضے میں لی گئی. یہ کنٹینر ایسے وقت پیپاواو کی بندرگارہ پر پہنچا، جب بھارت ایران اور افغانستان سے منشیات کی اسملنگ روکنے کے لیے مغربی سرحد پر نگرانی میں اضافہ کر چکا ہے

گجرات کے ایک پولیس افسر نے روئٹرز کو بتایا ”کنٹینر سوتی دھاگے سے بھرا ہوا تھا لیکن معائنے پر معلوم ہوا دھاگہ خشک کر کے اسے گانٹھوں میں تبدیل کرنے سے پہلے ایک قسم کی ہیروئن میں بھگویا گیا تھا“

وفاقی حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دھاگے سے لگی ہیروئن کو الگ کرنے کی ضرورت تھی

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھارتی پولیس نے اس ہفتے میں ایک سمندری آپریشن میں تین کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کی 56 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لی اور نو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا

اس کے علاوہ حکام نے اس ماہ گجرات کی کاندلہ پورٹ سے 205.6 کلو گرام ہیروئن پکڑ لی تھی، جس کی مالیت 18.8 کروڑ ڈالر ہے.

Tags:

Drugs SmugglingGujratIndia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کیا ’مَنی ہائسٹ کوریا‘ پروفیسر کی ’مَنی ہائسٹ‘ سے مختلف ہوگی؟

Next

وزیراعظم پاکستان کے فرزند سے وزیرِاعلٰی پنجاب کا حلف لیے جانے کی ہزار داستان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme