Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

بیس ارب روپے کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور، سنگ بنیاد اگلے ہفتے

By Akhtar Rasool
ستمبر 24, 2021 2 Min Read
0

اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہ

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ ایکنک نے 20.7 ارب روپے کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور کر لیا ہے۔ نیو کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کے افتتاح وزیر اعظم عمران خان اگلے ہفتے کریں گے اور افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے

نیو کراچی سرکلر ریلوے کے لیے بغیر پھاٹک نیا ٹریک بچھایا جائے گا اور ہر چھ منٹ بعد ٹرین اسٹیشن پر آئے گی ۔ اس منصوبے سے یومیہ تین سے پانچ لاکھ مسافروں کے مستفید  ہونے کا امکان ہے

یاد رہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ حل کرنے اور اہم مقامات کو ملانے کے لیے اندرون شہر ریل سروس کا منصوبہ سب سے پہلے 1976 میں تجویز کیا گیا تھا۔ اس منصوبے کا متعدد بار فزیبیلٹی جائزہ لیا گیا اور متعدد فورمز پر منظوری بھی دی گئی لیکن اسے کبھی عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا

دوسری جانب کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بس ڈپو پر گرین لائن بسوں کی کھیپ  پہنچا دی گئی ہے ۔ چالیس بسیں ڈپو کے وسیع احاطہ میں پارک کردی گئیں

بسوں کے لیے ڈھائی سو ڈرائیوروں کو تربیت بھی دی جائے گی، جو جلد متوقع ہے

پہلے مرحلے میں گرین لائن بس سرجانی سے نمائش تک چلائی جائے گی، بسیں مکمل ایئرکنڈیشنڈ ہوں گی جن میں دو سو سے ڈھائی سو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی، بس میں خواتین اور معذور افراد کے لیے نشستیں مختص ہوں گی.

قومی خبریں:

  • خواتین کی وراثت کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

  • میں آرمی چیف کو ایکسٹینشن کا ووٹ دینے والی نون لیگ میں شامل نہیں تھی، مریم نواز

  • نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارتی آر ایم ایکس ڈیوائس کے ذریعے ای میل میں دھمکی دی گئی

  • ’شیم آن سندھ گورنمنٹ‘، چیف جسٹس پاکستان نے سندھ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Tags:

Karachi Circular RailwayKarachi Public TransportKRCPublic Transport
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کھیرتھر نیشنل پارک کی تباہی

Next

کراچی میں کورونا ویکسین کارڈ نہ ہونے پر سیکڑوں شہری گرفتار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme