وزیر اعظم کے افتتاح کے باوجود گرین لائن بس سروس کا آغاز نہ ہوسکا
کراچی – وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ ہفتے کراچی کے پہلے اور سب سے بڑے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن کا آزمائشی افتتاح کر دیا، جس کا شہریوں کو کئی سالوں سے انتظار تھا، تاہم اس سروس کا باقاعدہ آغاز اب تک نہیں ہو سکا ہے پیر کو سرجانی ٹاؤن…
بیس ارب روپے کا کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ منظور، سنگ بنیاد اگلے ہفتے
اسلام آباد : قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا کہ ایکنک نے 20.7 ارب روپے کا کراچی سرکلر ریلوے…
گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی : وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی چالیس بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں گورنر سندھ…
کراچی : گرین لائن بس اکتوبر میں چلے گی
کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی والوں کو نوید سنائی ہے کہ اکتوبر کے آخر تک چالیس بسوں سے گرین لائن کھول دی جائے گی کراچی میں وزیرِ بحری امور علی حیدر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ پلاننگ اسد عمر نے بتایا کہ ایک سال پہلے وزیرِ اعظم عمران…