Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات میں تیزی سے اضافہ

By Akhtar Rasool
نومبر 2, 2020 1 Min Read
0

بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی شکایات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

بینکنگ محتسب کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کی وبا کے باوجود سال 2020ع کے پہلے نو ماہ جنوری تا ستمبر کے دوران بینکنگ محتسب کو دھوکہ دہی، جعلسازی اوردیگر بے قاعدگیوں کے خلاف بینکوں کے صارفین کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات میں گذشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے

بینکنگ محتسب کے ترجمان کے مطابق یکم جنوری 2020ع سے 30 ستمبر 2020ع کے عرصہ کے دوران عوام کی جانب سے 19 ہزار 28 شکایات موصول ہوئیں، جو گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 50.7 فیصد زائد ہیں۔

موصول ہونے والی شکایات میں 11ہزار 92 وہ شکایات بھی شامل ہیں جو وزیر اعظم پورٹل پر بینکوں کے متعلق درج کرائی گئیں

ترجمان کا کہنا ہے کہ موصول ہونے والی شکایات کی تعداد میں اضافہ بینکنگ محتسب ادارے اور اس کی کارکردگی پر عوام کے اعتماد اور اطمینان کا مظہر ہے

ترجمان کے مطابق یکم جنوری 2020ع سے 30 ستمبر 2020ع کے دوران بینکنگ محتسب سیکریٹریٹ کی جانب سے صارفین کی 13 ہزار 489 شکایات کو نمٹا گیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گردشی قرضہ 1139 ارب روپے کے اضافے کے ساتھ  2300 ارب روپے تک پہنچ گیا

Next

انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme