Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بینک الفلاح اور ACE  کی طرف سے کروڑوں روپے کے انعامات!

By Akhtar Rasool
دسمبر 17, 2021 1 Min Read
0

کراچی – بینک الفلاح اور آن لائن رقم منتقلی کی کمپنی ACE Money Transfer نے اپنے صارفین کے لیے ایک انعامی پیشکش متعارف کروائی ہے

اب بیرونِ مُلک مُقیم پاکستانی نہ صرف انتہائی آسان اور محفوظ ذرائع سے آن لائن رقوم پاکستان بھیج کر مُلکی معیشت کو مضبوط بنا سکتے ہیں، بلکہ ساتھ ہی ساتھ اپنے پیاروں کےلیے کئی نقد انعامات جیتنے کے مواقع بھی حاصل کرسکتے ہیں

رقوم کو آن لائن منتقل کرنے والی کمپنی ACE Money Transfer اور پاکستان کے سرفہرست بینکوں میں شامل ’’بینک الفلاح‘‘ کی جانب سے صارفین کے لیے پیشکش میں روزانہ کی بنیاد پر پچاس ہزار روپے کے تین کیش انعامات اور آفر کے اختتام پر ایک کروڑ روپے کا بمپر پرائز شامل ہیں

پچاس ہزار روپے جیتنے والے خوش نصیبوں کےلیے انعامی رقم ان کے بینک اکاؤنٹس میں منتقل کی جائے گی جبکہ ایک کروڑ کا چیک جنوری 2022 میں منعقد ہونے والی تقریب میں دیا جائے گا

برطانیہ، یورپ، آسٹریلیا اور کینیڈا سے ACE Money Transfer کی موبائل ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعے بھیجی گئی رقوم بینک الفلاح کی کسی بھی برانچ یا بینک الفلاح اکاؤنٹ میں وصول کرنے سے اس آفر کی قرعہ اندازی میں شامل ہوا جاسکتا ہے۔ یہ آفر 31 دسمبر2021 تک مؤثر ہوگی.

Tags:

ACE Money TransferBank Alfalah
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیسبک پر جاسوسی کرنے والے ’کرائے کے سائبر فوجیوں‘ پر پابندی

Next

بنوں: ہندو شخص کی مصالحہ ریسیپی پاکستانی پکوانوں کی زینت کیسے بنی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme