Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ترکی کا غیر ملکی طلبہ کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا اعلان

By Akhtar Rasool
فروری 14, 2021 1 Min Read
0

ترکی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے خوشخبری ہے کہ ترکی نے سال 2021ع کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا آغاز کر دیا ہے

ترکی اردو میں چھپنے والی خبر کے مطابق اس پروگرام کا مقصد مسلم معاشرے کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانا ہے۔

درخواستیں دیانت اسکالرشپ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعہ جمع کروائی جا سکتی ہیں

اسکالرشپس کے تحت طلبہ کو رہائش، کپڑے، ماہانہ الاؤنس، ہیلتھ انشورنس، ہوائی جہاز کی ٹکٹ اور دیگر مراعات دیے جائیں گے

برائے سال 2021ع  طلبہ کے لئے جاری کئے گئے اس پروگرام کو انٹرنیشنل دیانت اسکالرشپس کا نام دیا گیا ہے۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 مارچ 2021ع ہے۔

خیال رہے کہ اس اسکالرشپس پروگرام کا آغاز رواں ماہ یکم فروری سے ہو چکا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبا مختلف شعبوں میں گریجویٹ لیول کی تعلیم کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ویران جزیرے پر 33 دن تک ناریل کھا کر زندہ رہنے والے تین شہری

Next

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme