Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو نیٹ فلکس سے ہٹائے جانے کی اطلاعات

By Akhtar Rasool
اگست 28, 2021 1 Min Read
0

کراچی : مقبول ترین تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اس سیریز کو امریکا اور برطانیہ میں اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس سے ہٹایا جا رہا ہے

اطلاعات کے مطابق بہت سے نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کا کہنا ہے کہ انہیں اسٹریمنگ سروس کی جانب سے یہ نوٹیفیکیشن موصول ہوئے ہیں کہ تاریخی ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو 20 ستمبر 2021 کو نیٹ فلکس سے ہٹادیا جائے گا

خیال رہے کہ اسلامی فتوحات پر مبنی عالمی شہرت یافتہ یہ تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ دنیا بھر میں مقبولیت کے کئی رکارڈز قائم چکی ہے.

Tags:

Remove Netflix Ertugrul GhaziTurk Drama Series Ertugrul
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بلوچستان حکومت 18 لاکھ سے زائد خاندانوں کیلئے ہیلتھ کارڈ جاری کرے گی

Next

افغانستان میں سی آئی اے مشن برسوں تک جاری رہے گا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme