Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

امریکی ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎ کر کروڑوں روپے بٹورنے ﻭﺍﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻨﺴﻨﯽ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ

By Akhtar Rasool
دسمبر 6, 2020 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ‏(ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ) نے ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ اپنے گھر والوں کے ذریعے ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺲ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ  بٹورنے ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﻨﺴﻨﯽ ﺧﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﮐﯿﮯ ﮨﯿﮟ

تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ﺣﮑﺎﻡ کا کہنا ہے کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺲ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﻮﺍﺕ ﺳﮯ ﮨﮯ، ﺧﺎﺗﻮﻥ اگرچہ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮﯾﺖ کی مالک ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ اس وقت ﻭﮦ ﺍﺏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ

ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ہے ﮐﮧ ﻣﻘﺪمہ درج ہونے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ مذکورہ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭘﻮﺵ ﮨﮯ. ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﭽﮯ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻠﮏ ﮨﯿﮟ، ﮈﯾﺘﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﺳﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ

ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺎ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﯿﻤﺎ ﮐﮭﺮﺑﮯ ﻧﺎﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺮﺩﮦ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺶ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺳﮯ ﺭﻗﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ

ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﻌﻠﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺲ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﻠﯿﻢ ﮐﯽ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ 2008ع ﺍﻭﺭ 2009ع ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺲ ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﺎﮞ ﻟﯿﮟ، ﺳﯿﻤﺎ ﮐﮭﺮﺑﮯ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﺸﻮﺭﻧﺲ ﮐﻠﯿﻢ ﮐﯽ 15 ﻻﮐﮫ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تنخواہ روکنے پر کورونا میں مبتلا ملازم بدلہ لینے کے لیے افسر کے گلے لگ گیا

Next

فرانس میں ہنگامے پھوٹ پڑے ، پر تشدد مظاہرین کے مارکیٹوں پر حملے اور گاڑیاں نذرِ آتش

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme