Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

تیسرا ٹی20 جیت کر پاکستان نے رینکنگ میں اپنی پوزیشن بچا لی

By Akhtar Rasool
ستمبر 3, 2020 2 Min Read
0

ﺗﯿﺴﺮﮮ ﭨﯽ 20 ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﭨﯽ 20 ﺭﯾﻨﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺑﭽﺎﻟﯽ ﮨﮯ۔

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ اگر پاکستان انگلینڈ کو ﻭﺍﺋﭧ ﻭﺍﺵ کر دیتا تو وہ 267 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﻨﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ براجمان ہو سکتا تھا،  ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﻮ ﭘﮩﻼ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺎ، ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﭽﺰ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯾﻦ ﺷﺮﭨﺲ ﮐﻮ 265 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻧﻤﺒﺮ ﻣﻞ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﻮ 262 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ ﺗﻨﺰﻟﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭨﯿﻢ 195 ﺭﻧﺰ ﺳﮑﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﯿﭻ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺭﮨﯽ تھی.

ﺍﺏ تیسرا میچ جیتنے کے بعد ﺳﯿﺮﯾﺰ 1-1 ﺳﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺭﮨﻨﮯ ﭘﺮ پاکستان ﮐﻮ 261 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺩﺭﺟﮯ ﭘﺮ ہی ﺍﮐﺘﻔﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮگا، جب کہ 268 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ.

ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ سیریز کا تیسرا میچ ہارنے کی صورت میں پاکستان کو 257 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ کے ساتھ پانچویں ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ، لیکن میچ جیتنے کے بعد پاکستان چوتھے نمبر پر برقرار رہنے میں کامیاب ہو گیا ہے.

ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں ﺍٓﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ‏278 ‏، ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ‏ 268  ، ﺑﮭﺎﺭﺕ‏ 266 ‏ ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ‏ 261 ‏، ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ‏258 ‏ ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ‏ 242 ‏ ، ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ‏230 ‏ ، ﺑﻨﮕﻠﮧ ﺩﯾﺶ‏ 229 ‏، ﻭﺭﻟﮉ ﭼﯿﻤﭙﺌﻦ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ‏ 229 ‏ ﺍﻭﺭ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ‏228 ‏ترتیبوار پہلی سے دسویں پوزیشن پر موجود ہیں

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺭﯼ 2018 ﺀ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ 27 ﻣﺎﮦ ﻧﻤﺒﺮ ﻭﻥ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍلا پاکستان 2019ع ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ 4 ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮨﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﮯ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ ﺍٓﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ،ﺍﺏ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﺳﮑﻮﺍﮈ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ 11 ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ. اس وقت ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شہباز شریف کی کراچی آمد، آصف زرداری سے ملاقات

Next

سنتھیا رچی کا پاکستان چھوڑنے کے حکم کو چیلینج کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme