Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

شہباز شریف کی کراچی آمد، آصف زرداری سے ملاقات

By Akhtar Rasool
ستمبر 3, 2020 2 Min Read
0

ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺁﺝ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ، اس موقع پر ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ، ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﮕﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺑﮭﯽ موجود ﺗﮭﮯ

ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺁﻣﺪ ﭘﺮ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﮐﮩﺎ۔ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ۔ ذرائع کے مطابق ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺗﮏ ﻣﯿﺎﮞ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ۔

ذرائع نے ملاقت کے متعلق مزید بتایا ہے کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﻻﺋﻨﺲ ﮐﻮ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ہے

ملاقات میں ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯾﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﺐ ﮐﺎﺭﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﮮ ﭘﯽ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﭘﺮ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ۔ﺗﻤﺎﻡ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﮮ ﭘﯽ ﺳﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔
‏
اس موقع پر ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﻧﮯ ﺭﺍﺋﮯ ﺩﯼ ﮐﮧ ﺍﺏ ﭼﭗ ﺭﮨﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﻥ ﻟﯿﮓ ﻧﮯ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮐﮧ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ

ﻗﺒﻞ ﺍﺯﯾﮟ کراچی پہنچنے پر ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﮨﻠﺨﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﺟﺎئے

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﮑﺎﻧﺎﺕ، ﺩﮐﺎﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻓﺼﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻭﺿﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎﺟﺎﺋﮯ ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ نے مطالبہ کیا ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ متاثرین کے لئے ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ پیکج ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﮮ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ کی طرف سے ﺷﻮﮔﺮ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﻌﻄﻞ

Next

تیسرا ٹی20 جیت کر پاکستان نے رینکنگ میں اپنی پوزیشن بچا لی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme