Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

جاپان میں گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

By Akhtar Rasool
جون 29, 2022 1 Min Read
0

جاپان میں جاری شدید ہیٹ ویو نے ملک میں شدید گرمی کا 147 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز دن ایک بجے درجہ حرارت 35.1 ڈگری سیلسیئس تک پہنچا جبکہ بدھ کے روز 37 ڈگری سیلسیئس متوقع ہے

1875ع میں جب سے موسم کا ریکارڈ کیا جانا شروع کیا گیا ہے، یہ سب سے گرم ترین موسمِ گرما ہے

مقامی رپورٹس میں جاپانی محکمہ موسمیات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ٹوکیو میں اتوار تک پارے کا 34 ڈگری سیلسیئس سے نیچے اترنا متوقع نہیں ہے

ادارے کی جانب سے دارالحکومت میں جمعرات کو 36 ڈگری اور جمعے کو 35 ڈگری سیلسیئس کی پیش گوئی کی گئی ہے

شدید درجہ حرارت میں بجلی کی فراہمی میں دباؤ میں اضافہ ہوا ہے اور حکام اس بات پر فکر مند ہیں کہ ان کو ممکنہ طور بجلی کاٹنی پڑ سکتی ہے

جاپان کی حکومت نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ کم بجلی استعمال کریں

کابینہ کے ڈپٹی چیف سیکریٹری یوشی ہِیکو اِسوزکی نے ایک معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ حکومت نے لوگوں سے شام کے ابتدائی اوقات میں جس وقت ذخائر کم ہوتے جاتے ہیں، بجلی کم استعمال کرنے کا کہا ہے۔

Tags:

Heat WavesHottest ClimateHottest Dayjapan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کاغذ کی قیمت میں 200 فیصد اضافے سے کتابوں کی اشاعت مشکل ہو گئی

Next

انسانوں اور آکٹوپس کے دماغ کے جینز کی مشترکہ خصوصیات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme