Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر دوبارہ پابندی کے سائے منڈلانے لگے

By Akhtar Rasool
ستمبر 11, 2020 1 Min Read
0

جنوبی افریقہ کی حکومت کی طرف سے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں مداخلت اور بورڈ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے سے دوچار ہو گیا ہے

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی حکومت نے ایک مہینے کے لیے کرکٹ ٹیم کی تمام سرگرمیاں معطل کرتے دی ہیں اور جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں. کرکٹ بورڈ کے معاملات میں حکومت کی مداخلت کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی اسپورٹس کنفیڈریشن اور اولمپک کمیٹی نے کرکٹ بورڈ میں مداخلت کرتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے، جس کے بعد جنوبی افریقن کرکٹ بحران کا شکار ہوگئی ہے۔

کرکٹ بورڈ کا کنٹرول سنبھالنے والی انتظامی کمیٹی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بورڈ کے معاملات کو درست کرنے کے لیے انکوائری کے بعد اس کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق کرکٹ بورڈ کے معاملات میں ملکی حکومت کو دخل اندازی کی اجازت نہیں ہے. اس سے متعلق آئی سی سی کی جانب سے  ردعمل آج سامنے آنے کا امکان ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سنتھیا رچی رحمان ملک کے خلاف  سپریم کورٹ پہنچ گئی

Next

پاکستان سے بھارت ہجرت کرنے والے ہندو خاندان مایوس ہو کر لوٹ آئے، اہم انکشافات

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme