Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سنتھیا رچی رحمان ملک کے خلاف  سپریم کورٹ پہنچ گئی

By Akhtar Rasool
ستمبر 11, 2020 2 Min Read
0

معروف امریکن بلاگر سنتھیا ڈی رچی اپنے وکیل کے ہمراہ وزیرِداخلہ رحمٰن ملک کے خلاف درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچ گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ میں اتنے سال خاموش رہی
رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام دھرنے والی سنتھیا ڈی رچی کا کہنا تھا  کہ میں نے رحمٰن ملک کے خلاف ایف بی آئی اور امریکی سفارت خانے کو بھی مطلع کیا تھا

امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ میں سپریم کورٹ میں پاکستان کے سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کی دائر درخواست پر وکالت نامہ جمع کرانے آئی ہوں، جب عورت کے تحفظ کی بات آئے تو تمام ادارے ایک پیج پر ہونے چاہئیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں میں میرے بارے میں یہ غلط فہمی بھی پائی جاتی ہے کہ میں پاکستان میں کسی ادارے کے ساتھ کام کرتی رہی ہوں. انہوں نے کہا کہ میں نے آئی ایس پی آر سمیت پاکستان کےکسی بھی ادارے کے ساتھ کام نہیں کیا

اس موقع پر سنتھیا کے وکیل سیف الملوک ایڈووکیٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں وکالت نامہ جمع کرانے آئے ہیں، انتظار ہے کہ عدالت کب کیس کی سماعت کرتی ہے

سیف الملوک ایڈووکیٹ مزید کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع ہے، ہراسگی کے معاملے میں ایف آئی آر ضرور درج ہونی چاہیے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں مقیم معروف امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے اپنے ایک وڈیو پیغام میں سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک، سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین اور سابق وزيراعظم یوسف رضا گیلانی پر زیادتی اور دست درازی کے سنگین الزامات عائد کئے تھے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کی بندرگاہوں کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے ازبکستان سے جوڑنے کا فیصلہ

Next

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر دوبارہ پابندی کے سائے منڈلانے لگے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme