Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

By Akhtar Rasool
اکتوبر 5, 2020 1 Min Read
0

ملک بھر کے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے

اعلان کے مطابق انٹری ٹیسٹ 11 اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا.

اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کا پہلا کونسل اجلاس ہوا، جس میں ایڈمیشن پالیسی اور فیس اسٹرکچر کی منظوری بھی دی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق نجی میڈیکل کالجز کے لیے تجویز کردہ فیس اسٹرکچر پی ایم سی کو جمع کرایا جائے گا جبکہ نمز کو ایف ایس سی سلیبس کے تحت امتحان کرانے کا اختیار دے دیا گیا ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم اختلافات کا شکار

Next

فون کی اسکرین ٹوٹنے پر ازخود مرمت، ایپل کمپنی نئی ٹیکنالوجی لا رہی ہے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme