Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم  بھی ٹاک ٹاکر بن گئے

By Akhtar Rasool
دسمبر 22, 2020 1 Min Read
0

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے فرمان روا شیخ محمد بن راشد المکتوم معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک جوائن کر کے ٹک ٹاکر بن گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق دبئی کے فرمان روا اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹاک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا ہے، جس کے فوراً بعد ہی ویڈیو شیئرنگ ایپ پر دو لاکھ سے زائد افراد نے انہیں فالو بھی کر لیا ہے

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنانے کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیا، اور کہا کہ میں نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا ہے

شیخ محمد بن راشد المکتوم کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام کے درمیان موجود ہونا چاہیے. میں چاہتا ہوں کہ ٹک ٹاک پر مثبت عربی مواد بنا کر پیش کیا جائے

انہوں نے کہا کہ ہم نہ صرف نوجوان نسل کو سننا چاہتے ہیں بلکہ ان کو اپنے بارے میں بھی بتانا چاہتے ہیں۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سام سنگ اگلے برس فولڈیبل فون کے سستے ماڈل پیش کرے گا

Next

ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 69 ﻓﯿﺼﺪ ﮨﺎﺅﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯿﺎﮞ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme