Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون کونسی کمپنی پیش کرے گی؟

By Akhtar Rasool
جون 30, 2021 2 Min Read
0

معرروف کمپنی سام سنگ وہ پہلی کمپنی تھی جس نے 108 میگا پکسل کیمرا سنسر تیار کیا تھا اور اسے شیاؤمی نے اپنے فون میں سب سے پہلے استعمال کیا تھا

اب سام سنگ کی جانب سے 200 میگا پکسل کیمرا سنسر پر کام کیا جارہا ہے اور شیاؤمی ہی اسے ممکنہ طور پر سب سے پہلے اپنے فون میں استعمال کرے گی

ٹیکنالوجی کی دنیا پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں کے مطابق سام سنگ کے اس نئے سنسر میں 192 میگا پکسل ریزولوشن موجود ہوگا اور 16 ان 1 بننگ سپورٹ موجود ہوگی

یہ سنسر 4 ایکس زوم سپورٹ فراہم کرے گا اور ایک سے 4 ایکس ہائی کوالٹی زوم صارفین استعمال کرسکیں گے

تاہم اس سنسر کو استعمال کرنے کے لیے طاقتور پراسیسر کی ضرورت ہوگی، یعی اسنیپ ڈراگون 895، جو اس وقت کے سب سے طاقتور پراسیسر 888 کی جگہ لے گا

شیاؤمی کے نئے فون میں شامل اس پراسیسر میں 4 این ایم پراسیس کی صلاحیت ہوگی جبہ نئی نسل کا کائرہ 780 سی پی یو کورز، ایڈرینو 730 جی پی یو اور نیا ایکس 65 فائیو جی موڈیم موجود ہوں گے

اس فون میں خم ایجز سائیڈز ہوں گی اور سنگل پنچ ہول کیمرا ہوگا۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ شیاؤمی کی کونسی سیریز کا فون ہوگا

اس کمپنی نے اپنا پہلا 108 میگا پکسل کیمرا فون می مکس الفا نامی کانسیپٹ فون میں یش کیا تھا اور عام صارفین کے لیے یہ کیمرا می سی سی 9 پرو میں دیا گیا تھا جو دنیا بھر میں می نوٹ 10 پرو کے نام سے متعارف ہوا، لیکن وہ مڈ رینج اسمارٹ فون تھا جس میں اسنیپ ڈراگون 700 سیریز پرایسسر دیا گیا تھا

اب فون جو بھی ہو وہ رواں کے آخر یا جنوری کے شروع میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، اس وقت تک نیا پراسیسر بھی فونز کے لیے دستیاب ہوگا.

Tags:

200MPCameraSamsungSmart MobileXiaomi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ساٹھ کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی معطل

Next

ایئر کار: اُڑنے والی گاڑی کی دو ہوائی اڈوں کے درمیان ’کامیاب‘ آزمائشی پرواز زو کلینمین

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme