شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا
موبائل کمپنی شیاؤمی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور اس کے بیک پر ہی فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے۔ چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا، جسے فوری…
ایپل، شاؤمی، سام سنگ یا ہواوے: کون سا فون محفوظ ترین؟
ہمارے موبائل فون صرف رابطے کا ذریعہ نہیں رہے بلکہ ان کی اندرونی یادداشت (انٹرنل میموری) میں ہماری نجی زندگی، خاندان، کاروبار اور مالی رازوں کا ذخیرہ بھی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس چھوٹی لیکن اہم ڈیوائس کی حفاظت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ایک دہائی قبل…
شیاؤمی کمپنی اب پاکستان میں بھی موبائل فون تیار کرے گی
کراچی : موبائل فون بنانے والی معروف کمپنی شیاؤمی ائیرلنک نے پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نےاپنی ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا…
سامسنگ اور ایپل پیچھے رہ گئے، شیاؤمی پہلی بار دنیا کی نمبر ون اسمارٹ فون کمپنی بن گئی
شیاؤمی نے اپریل سے جون 2021 کی سہ ماہی کے دوران پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور ایپل کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا تھا، لیکن اب پہلی بار اس نے حیران کن طور پر سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ہونے کا…
دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرے والا فون کونسی کمپنی پیش کرے گی؟
معرروف کمپنی سام سنگ وہ پہلی کمپنی تھی جس نے 108 میگا پکسل کیمرا سنسر تیار کیا تھا اور اسے شیاؤمی نے اپنے فون میں سب سے پہلے استعمال کیا تھا اب سام سنگ کی جانب سے 200 میگا پکسل کیمرا سنسر پر کام کیا جارہا ہے اور شیاؤمی ہی اسے ممکنہ طور پر سب…