Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

دوا کے بغیر کینسر کے خلیات کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2020 2 Min Read
0

سائنسدانوں نے ٹیکنالوجی کے ذریعے  کینسر کے خلیات پر حملہ کرکے ان کا قلع قمع کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کینسر کے خلیات کے حوالے سے یہ تجربات زندہ جانوروں پر کئے گئے ہیں اور ان میں کوئی دوا استعمال نہیں کی گئی

اس جدید ٹیکنالوجی میں نینو ذرات کو ایل فینائل ایلانائن نامی امائنو ایسڈ میں ڈبویا گیا ہے۔ یہ ایسے کئی ایسڈ میں سے ایک ہے جس کی بدولت کینسر کے خلیات نشوونما پاتے ہیں۔ ایل فینائل ایلانائن جسم میں نہیں  بنتے بلکہ انہیں ہمارا جسم گوشت اور ڈیری مصنوعات سے جذب کرتا ہے

تفصیلات کے مطابق تجرباتی طور پر چوہوں پر نینو اسکوپک فینائل جنہیں ایلانائن پورس امائنو ایسڈ ممک یا Nano-pPAAM کا نام دیا گیا ہے، جب  کینسر کے خلیات کے پاس جاتے ہیں تو وہ خود کو ان کا دوست سمجھتے ہیں لیکن یہ دھیرے دھیرے کینسر کو گھلا دیتے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ وہ اطراف کے صحتمند خلیات کو نقصان نہیں پہنچاتے۔

طبی ذرائع کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ کارنامہ سنگاپور کی نانیانگ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈالٹن ٹے نے سرانجام دیا ہے، جس میں نینو مٹریل کو دوا لے جانے والے نظام کے بجائے خود دوا کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ اس عمل میں ایل فینائل ایلانائن کسی "ٹروجن ہارس” کا روپ دھار کر اندرونی طور پر نینوتھراپی کرتا ہے

جب  Nano-pPAAM کو مختلف چوہوں پر آزمایا گیا تو چھاتی، آنتوں اور جلد کے 80 فیصد کینسر کے خلیات ختم ہوگئے، جو کیموتھراپی سے بھی ممکن نہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اس میں کوئی مضراثر یا سائڈ افیکٹ بھی سامنے نہیں آیا

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انسانوں پر ابھی اس کی آزمائش کے لیے کافی عرصہ درکار ہے لیکن ابتدائی تجربات سے ملنے والی کامیاب نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

Next

نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائی کورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme