Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2020 1 Min Read
0

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کے لئے  پی ایم ڈلیوری یونٹ کو ٹاسک سونپ دیا ہے

وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق سانحہ موٹروے کیس کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو ٹاسک سونپ دیا ہے اور  پی ایم ڈلیوری یونٹ نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کام کا آغاز بھی کر دیا ہے

اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے نیشنل ہیلپ لائن نمبر کے قیام کو دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے لیے الگ نظام تشکیل دیا جائے گا، کسی بھی ایمرجنسی کی صورتحال میں پورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہو گا. عوام کو ایک مخصوص نمبر میسر کیا جائے گا جو ٹول فری ہوگا. نیشنل ہیلپ لائن نمبر سے کسی بھی ناگہانی صورت میں شہری کی فوری مدد ممکن ہو سکے گی

وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا، سسٹم میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا اور اس سلسلے میں ملک کی تمام موبائل کمپنیوں سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی

مزید بتایا گیا ہے کہ نظام کو موثر اور مستحکم بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے گی جس کے لئے صوبوں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﯾﻮﻧﯿﻨﺰ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺒﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ شفقت محمود

Next

دوا کے بغیر کینسر کے خلیات کو تباہ کرنے کا کامیاب تجربہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme