Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

دوحہ میں کنٹینروں سے فٹبال اسٹیڈیم بنا لیا گیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 5, 2021 1 Min Read
0

دوحہ – اسپین کی ایک تعمیراتی کمپنی نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے دوحہ، قطر میں تقریباً ایک ہزار کنٹینر استعمال کرتے ہوئے فٹبال اسٹیڈیم تعمیر کیا ہے

آج سے چار سال پہلے جب اس کی تعمیر شروع ہوئی تھی تو اسے ’’راس ابو عبود‘‘ اسٹیڈیم کا نام دیا گیا تھا، لیکن حال ہی میں تکمیل کے بعد اس کا نیا نام ’’974 اسٹیڈیم‘‘ رکھا گیا ہے، جو دوحہ شہر کے اس علاقے کا پوسٹل کوڈ ہے؛ جبکہ اس کی تعمیر میں استعمال ہونے والے کنٹینرز کی تعداد بھی 974 ہی ہے

اس فٹ بال اسٹیڈیم میں چالیس ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ ورلڈ کپ ختم ہوجانے کے بعد اسے دوبارہ سے ٹکڑوں میں الگ الگ کرکے ختم بھی کیا جاسکے گا

اسٹیڈیم کا ڈھانچہ ایک مضبوط فولادی فریم ورک پر تعمیر کیا گیا ہے، جس میں تماشائیوں کی نشستوں، میڈیا سینٹر، ٹوائلٹ اور اسی طرح کے دوسرے مقامات کےلیے کنٹینرز استعمال کیے گئے ہیں

اپنی طرز کے اس انوکھے اور منفرد  اسٹیڈیم کی تعمیر کے بعد قطر کی حکومت آج کل اس کی خوب تشہیر کر رہی ہے، تاکہ فیفا ورلڈ کپ 2022 دیکھنے کےلیے زیادہ سے زیادہ غیرملکیوں کو متوجہ کیا جا سکے اور منافع کے اہداف حاصل کیے جاسکیں.

Tags:

Doha Football StadiumFIFA2022Football World Cup 22Qatar 22Stadium 974
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

”معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور ترجمان مشیر خزانہ چلغوزے کھا رہا ہے“

Next

لنڈی کوتل ڈاک خانہ، جہاں آج بھی برطانوی دور کی مہریں استعمال کی جاتی ہیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme