Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

رمضان میں عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے کی ضرورت نہیں، سعودی عرب

By Akhtar Rasool
اپریل 1, 2021 1 Min Read
0

سعودی حکومت نے رمضان میں عمرہ کے لیے آنے والے معتمرین کو کورونا ویکسین لگوانے سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے

تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام زائرین، جو رمضان میں عمرہ کرنا چاہتے ہیں، انہیں ویکسین لگوانے کی ضرورت نہیں، فی الحال ماہ رمضان میں عمرہ کی اجازت کے لیے کورونا ویکیسینیشن کی شرائط لاگو نہیں ہیں

قبل ازیں سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری سرکولر میں کہا گیا تھا کہ ملک میں حج اور عمرہ سے متعلق معاملات دیکھنے والے ادارے اپنے اسٹاف کو رمضان سے قبل کورونا ویکسین لگوانے کے پابند ہوں گے

واضح رہے کہ اس سے قبل عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ میں آمد سے قبل کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ جو لوگ عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند ہیں انہیں احتیاط کے لیے کووِڈ-19 کی ویکسین لگوانی چاہیے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹافی لے لو، ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ کی انوکھی انتخابی مہم

Next

ٹک ٹاک پر پابندی لگادو، پابندی ہٹا دو کا کھیل ہنوز جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme