Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹافی لے لو، ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ کی انوکھی انتخابی مہم

By Akhtar Rasool
اپریل 1, 2021 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ کراچی کے حلقے ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 249 ﮐﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺎﻓﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ کا انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا ہے، ﺟﻮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺧﻮﺏ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻣﮩﻢ ﭘﺮ جہاں ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ ﺣﯿﺮت ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﺎ کرنا پڑ رہا ﮨﮯ

ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﮯ ﺭﯾﭙﺮ ﻣﯿﮟ ﻟِﭙﭩﯽ ﭨﺎﻓﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﭨﺎﻓﯽ ﮐﮯ ﺭﯾﭙﺮ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﮨﯿﺶ ﭨﯿﮓ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﻠﻘﮧ NA-249 ﻟﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻣﮩﻢ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﺋﭧ ﺭﯼ ﭨﻮﺋﭧ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﺎﻓﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ’ﻣﻔﺘﺎﺡ ﭨﻮﻓﯽ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺷﯿﺮ ﭘﺮ ﭨﮭﭙﮧ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ‘ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ.

جب کے کچھ دل جلوں نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے فقرہ کسا ہے کہ جناب لولی پوپ اور ٹافی میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ: ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ کے خلاف ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ بن کر سڑکوں پر نکل آئے

Next

رمضان میں عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے کی ضرورت نہیں، سعودی عرب

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme