Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

روسی یوٹیوبر کو کورونا کے بارے میں مذاق نے جیل پہنچا دیا

By Akhtar Rasool
اگست 4, 2021 2 Min Read
0

ماسکو : ڈیڑھ سال قبل ایک وڈیو میں لوگوں سے کورونا کے بارے میں مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف کو ان کا یہ مذاق مہنگا پڑ گیا

کرامتولوف نے میٹروریل میں کورونا کا دورہ پڑنے کی اداکاری کی تھی اور خود کو نیچے گرا دیا تھا، جس سے ریل میں بھگدڑ مچ گئی تھی۔ اب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دو سال قید کی سزا سنائی ہے

ایک وڈیو کے مطابق فروری 2020 کووڈ وبا کے عین عروج کے دنوں میں انہوں نے مسافروں سے بھری ایک میٹروٹرین میں کورونا کے مریض کی اداکاری کی اور مرگی کے طرح کے دورے کا برتاؤ کرتے ہوئے نیچے گر پڑے۔ پہلے تو لوگ ان کی مدد کو دوڑے لیکن بعد میں وہ خوفزدہ ہوکر بھاگنے لگے اور پوری ٹرین میں بھگدڑ مچ گئی

چھبیس سالہ کرامتولوف نے یہ مذاق ڈیڑھ برس قبل بھری ہوئی ٹرین میں کیا تھا ، اس کے اچانک گرنے سے لوگ خوفزدہ ہوگئے ماسکو کی بھری ہوئی لوکل ٹرین میں لوگ ادھر ادھر دوڑنے لگے۔ اس واقعے کی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگ پریشان ہو کر کورونا وائرس کا شور مچاتے ہوئے بھاگ رہے ہیں

بعد ازاں کرامتولوف کو یہ مذاق مہنگا پڑگیا اور انہیں گرفتار کیا گیا۔ ان کے وکیل الیکسے پوپوف نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ وہ کووڈ-19 کے متعلق لوگوں میں شعور پھیلانا چاہتے تھے۔ کرامتوف چاہتے تھے کہ لوگ کووڈ-19 کے ضابطوں کا خیال رکھیں اور ماسک پہننے کو یقینی بنائیں

ان کی وڈیو 2 فروری 2020ع کو روسی ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی جس کے بعد تین فروری کو پولیس نے کرامتوف کے وارنٹ برائے گرفتاری جاری کئے ۔ پہلے مرحلےمیں ان پر نو ہزار ڈالر جرمانہ اور پانچ سال کی سزا عائد کی گئی۔ تاہم حال ہی میں یہ سزا کم کر کے دو سال کردی گئی اور اب وہ دوسال تک جیل میں رہ کر اپنے مذاق کی قیمت چکائیں گے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں پیٹرول کا ذخیرہ تشویشناک حد تک کم ہوگیا

Next

یوٹیوب اب ’کریئٹرز آن دی رائز‘ کے تحت یوٹیوبرز کو پروموٹ کرے گا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme