Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

’زمین کو بچانے کے لیے اس کا یا چاند کا مدار بدلا جائے۔‘ امریکی سیاستدان کی مضحکہ خیز تجویز

By Akhtar Rasool
جون 12, 2021 2 Min Read
0

ٹیکساس : ایک سابق وکیل اور ریپبلیکن جماعت کے موجودہ رکن کانگریس لوئی گومرٹ نے حال ہی میں امریکی محکمہ جنگلات سے کہا ہے کہ سورج سے پھوٹنے والی آتشیں لپٹیں زمین پر آب و ہوائی تبدیلیوں کی وجہ بن رہی ہیں، اس لیےاگر زمین یا چاند کا مدار معمولی بدلا جائے تو زمین محفوظ رہے گی.

ان کی مضحکہ خیز باتوں پر انہیں سب سے احمق سیاستدان کا خطاب دیا گیا ہے۔

امریکی سیاستدان لوئی گومرٹ نے کہا کہ میں جانتا ہوں اور اس کی تصدیق بھی ہوچکی ہے کہ محکمہ جنگلات نے کلائمٹ چینج کے لیے بہت کام کیا ہے۔ ناسا کے سابق سربراہ نے مجھے بتایا کہ چاند اور زمین کا مدار سورج کے لحاظ سے معمولی تبدیل ہوا ہے۔ پھر شمسی شعلے (فلیئرز) بڑھ گئے ہیں۔ تو کیا محکمہ جنگلات اور اراضی کا حساب رکھنے والے ادارے چاند یا زمینی مدار کو کچھ تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس سے زمین پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے

ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے  لوئی نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز کانگریس میں قدرتی وسائل پر بریفنگ کے دوران کیا۔ جیسے ہی انہوں نے اپنی بات ختم کی ، اجلاس میں کافی دیر تک خاموشی چھائی رہی

دوسری جانب ان کے اس بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل وہ کہہ چکے ہیں کہ ہمیں جلد ہی زمین کو چھوڑنا ہوگا۔ وہ یہ بھی کہہ چکے ہیں کہ کئی ممالک کی خواتین امریکہ آکر بچوں کو جنم دیتی ہیں تاکہ انہیں امریکی سرزمین پر ہی دہشتگرد بنایا جا سکے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فیس بک میسنجر میں رقوم بھیجنا اب زیادہ آسان

Next

کراچی میں رواں برس بھی معمول سے زیادہ  بارشوں کی پیشگوئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme