Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

فیس بک میسنجر میں رقوم بھیجنا اب زیادہ آسان

By Akhtar Rasool
جون 12, 2021 1 Min Read
0

فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ میں رقوم بھیجنے کا عمل آسان کردیا ہے. فیس بک کی جانب سے ایپ میں کیو آر کوڈز اور فیس بک پے سے ادائیگی کے لیے پرسنلائزڈ لنکس کا اضافہ کیا گیا ہے

اس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کیو آر کوڈ اور لنک تک رسائی میسنجر کی سیٹنگز میں حاصل کرکے پیمنٹ ریکوئسٹ کرسکیں گے

فیس بک حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیچر اس وقت بھی کام کرے گا، جب صارف ایسے افراد کو ادائیگی کرے گا جو اس کے فیس بک فرینڈز لسٹ مین نہیں ہوں گے، اس طرح اجنبی افراد کو بھی رقوم بھیجنا یا ادائیگی کرنا آسان ہوجائے گا

بظاہر تو یہ زیادہ بڑی اپ ڈیٹ نہیں مگر فیس بک مارکیٹ پلیس پر اشیا کی خرید و فروخت کے لیے یہ بہت کارآمد ہے، جہاں اکثر رقومات کا تبادلہ میسنجر سے ہوتا ہے. اب صارفین کو ادائیگی کے لیے کسی تھرڈ پارٹی ایپ کا سہارا نہیں لینا پڑے گا، بلکہ فیس بک پے سے ایسا ممکن ہوسکے گا

یہ فیچر فی الحال صرف امریکا میں متعارف کرایا گیا ہے مگر کمپنی کا کہنا ہے کہ بہت جلد دیگر مارکیٹوں میں بھی اسے اپ ڈیٹ کیا جائے گا

میسنجر میں چند دیگر نئے فیچرز کا اضافہ بھی کیا گیا ہے جن میں کوئیک ریپلائی بار تصاویر اور ویڈیوز کے لیے جبکہ کسٹمائز ان باکسز میں نئی چیٹ تھیمز قابل ذکر ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ونڈوز 11 کی منہ دکھائی میں پہلی جھلک

Next

’زمین کو بچانے کے لیے اس کا یا چاند کا مدار بدلا جائے۔‘ امریکی سیاستدان کی مضحکہ خیز تجویز

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme