Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سردی میں ﺳﯿﺎﺳﯽ گرمی،  پی پی ﻭﻓﺪ ﮐﯽ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ، ﻓﻨﮑﺸﻨﻞ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ، پی ٹی آئی نے بھی اتحادی جماعت سے رابطہ کر لیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 31, 2020 2 Min Read
0

سردی کے موسم میں سیاسی گرمی بڑھنے کے بعد ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ کا عمل بھی ﺷﺮﻭﻉ ہو گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﭘﺮ ﭘﯽ ﭘﯽ ﮐﮯ ﻭﻓﺪ ﻧﮯ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺗﺎﺝ ﺣﯿﺪﺭ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩ ﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻋﺎﺭﺿﯽ ﻣﺮﮐﺰ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ. اس طرح ایک طویل عرصے بعد پی پی اور ایم کیو ایم میں رابطہ بحال ہو گیا ہے

ملاقات ﻣﯿﮟ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺭﮨﻨﻤﺎؤں ﺳﮯ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ، ﺷﮩﺮﯼ ﻣﺴﺎﺋﻞ، ﺟﺰﺍﺋﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎلجوں میں ﺩﺍﺧﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮨﻮﺋﯽ، ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ بھی ﮐﯿﺎ

ﺗﺎﺝ ﺣﯿﺪﺭ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﺍﯾﻢ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺍٓﺋﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮﮔﯽ، ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮐﻮ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎئے گا

ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻭﻓﺪﮐﯽ ﺍٓﻣﺪ ﭘﺮ ﺍﻧﮑﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ۔ ایم کیو ایم کے ﻓﯿﺼﻞ ﺳﺒﺰﻭﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ درست آدمشماری بہت ضروری ہے، ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﻓﺎﻕ ﺣﻖ ﺗﻠﻔﯽ ﮐﺎ ﻣﺮﺗﮑﺐ ﮨﻮﮔﺎ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﻧﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

بعض اطلاعات کے مطابق ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(ﻓﻨﮑﺸﻨﻞ) ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

دوسری جانب پی پی پی اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات سے خطرے کی بو سونگھنے کے بعد  پی ٹی آئی کا وفد آج شام کو ایم کیوایم کے عارضی مرکز بہادر آباد پر ملاقات کے لئے پہنچ گیا

یہ ملاقات پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر ہوئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کا پیغام بھی ایم کیوایم قیادت کو پہنچایا گیا

ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ‏(ﻥ) کے رہنما ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ نے کہا ہے کہ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﻮ حقیقت ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ اسے ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮڑ دینا چاہیے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

لانگ مارچ شرکاء پر بدترین تشدد اور گرفتاری، سندھ بھر میں شدید احتجاج

Next

یورپی یونین سےعلیحدگی؛ برطانوی وزیراعظم کے والد نے فرانسیسی شہریت لینے کا اعلان ک دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme