Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سعودی عرب: عمرے کے لیے اب موبائل سے بائیو میٹرک تصدیق اور ویزا کا حصول ممکن

By Akhtar Rasool
دسمبر 5, 2022 2 Min Read
0

سعودی عرب کی وزارتِ برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ پانچ ممالک سے آنے والے عازمین کو عمرہ ویزا حاصل کرنے کے لیے اپنا بائیو میٹرک ڈیٹا مہیا کرنا ہوگا، جس میں انگلیوں کے نشانات بھی شامل ہیں

خلیجی اخبار ‘گلف نیوز’ کے مطابق سعودی حکام نے ان ممالک میں برطانیہ، تیونس، کویت، بنگلہ دیش اور ملائیشیا کو شامل کیا ہے

رپورٹس کے مطابق عمرے کی ادائیگی کرنے والے عازمین سعودی ویزا ایپ کے ذریعے ویزہ حاصل کر سکیں گے، جس کے ذریعے وہ بائیو میٹرک اور سیلفی بائیو میٹرک کرائیں گے

یاد رہے کہ سعودی حکومت نے گزشتہ سال کے اختتام پر اعلان کیا تھا کہ موبائل فون کے ذریعے بائیو میٹرک کا عمل مکمل کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں تا کہ مکہ آنے والے زائرین کو ویزا سینٹر نہ جانا پڑے

اس اقدام سے سعودی عرب دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، جو موبائل فون کے ذریعے حاصل کردہ بائیو میٹرکس قبول کرے گا

بائیو میٹرک رجسٹریشن کے لیے صارف کو پہلے سعودی ویزا ایپ اپنے موبائل پر ڈاؤنلوڈ کرنا پڑے گی

اس کے بعد صارف ویزے کی قسم، پاسپورٹ کی تفصیلات، فون کے ذریعے لی گئی اپنی تصویر کو پاسپورٹ کی تصویر کے ساتھ میچ اور اپنی تمام دس انگلیوں کو موبائل کے کیمرے کے ذریعے اسکین کرے گا

اس سے قبل رواں سال فروری میں سعودی عرب نے خصوصی چِپ والا الیکٹرک پاسپورٹ جاری کیا تھا۔ جس میں زائرین کا بائیو میٹرک ڈیٹا محفوظ کرنے کی صلاحیت تھی، جسے تصدیق کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Tags:

BiometricpossibleSaudi ArabiaUmrahverificationVisa
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

فرانس کے مباپے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ کر میسی سے ہمسری کرنے لگے

Next

”اور دیجیے جرائم پیشہ افراد کو ووٹ!“ پٹنہ ہائی کورٹ کا بلڈوزر کارروائی پر ایکشن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme