Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پی ٹی آئی ارکان کے حوالے سے آفتاب شیر پاؤ کا بڑا دعویٰ

By Akhtar Rasool
نومبر 12, 2021 1 Min Read
0

چارسدہ : قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب شیر پاؤ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی اگلے الیکشن کے لیے کوئی پارٹی تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں

چارسدہ میں پریس کانفرنس کے دوران آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نئے پاکستان والوں کو پرانا پاکستان دکھائیں گے، ہمیں متحد ہوکر حکومت کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا

آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اگلے الیکشن کے لئے پارٹی تلاش کرنے لگے ہیں

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین نے مزید کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ بنایا گیا ہے

اُن کا کہنا تھا کہ مداخلت کے بغیر شفاف الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان عوام کے ووٹوں سے منتخب نہیں ہوئے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دوران شوٹنگ خاتون کی ہلاکت پر اداکار ایلک بالڈون مشکل میں پھنس گئے

Next

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme