Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

سعودی فلم ’حد الطار‘ آسکر میں نمائندگی کے لیے نامزد

By Akhtar Rasool
نومبر 26, 2021 2 Min Read
0

ریاض – سعودی عرب کی فلم اتھارٹی نے بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری کے آئندہ آسکر مقابلے میں باضابطہ نمائندگی کے لیے فیچر فلم ’حد الطار‘ (سرحد کی آخری حد) کا انتخاب کیا ہے

العربیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس فلم کو سعودی کی طرف سے آسکر کے لیے پیش کیے جانے کا فیصلہ فلم اتھارٹی نے کیا ہے

سعودی عرب کی طرف سے ’حد الطار‘ کی نامزدگی کے ساتھ یہ فلم باقی دنیا کی فلموں سے مقابلہ کرے گی

دیگر فلموں کی ایک لمبی فہرست میں حد الطار شامل ہوگی، جو کئی مراحل سے گزرے گی۔ حتمی فہرست کا اعلان کرنے سے پہلے آسکر ایوارڈ دینے والی امریکن اکیڈمی آف سائنسز اینڈ آرٹس کے ذریعے منتخب کیا جائے گا

آسکر کمیٹی کی طرف سے ایوارڈ کے لیے فلموں کا انتخاب 27 مارچ 2022 کو لاس اینجلس میں کیا جائے گا

یہ فلم پہلی بار قاہرہ فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی تھی اوراس نے فیسٹیول میں خصوصی جیوری پرائز جیتا تھا

جبکہ اسے سویڈش مالمو عرب فلم فیسٹیول میں بھی دکھایا گیا تھا اور جہاں اس فلم نے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ بھی جیتا تھا

اس کے علاوہ ”حد الطار“ مملکت اور سعودی فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ جیت رکھا ہے

فلم کے ڈائریکٹر عبدالعزیز الشلاحی نے آسکر میں سعودی عرب کی نمائندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری کے لیے آسکر کی دوڑ میں مملکت سعودی عرب کی نمائندگی کرنے پر خوشی اور فخر ہے۔
فلمیں ہم سے آگے نکل چکی ہیں۔ اس کے بعد مزید فلمیں آئیں گی اور سعودی سینما اپنے بنانے والوں کی خواہش کو سب سے بڑے فورمز تک پہنچا دے گا.

Tags:

Nominate for OscarSaudi Film
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

انسٹاگرام بھی یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے نقش قدم پر، طویل وڈیوز کی آزمائش شروع

Next

افغانستان: ہزارہ رہنماؤں نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme