Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سبز چائے میں کورونا وائرس کی ایک قسم کو روکنے والا کیمیکل دریافت

By Akhtar Rasool
دسمبر 5, 2020 2 Min Read
0

سبز چائے، ایک قسم کے انگور اور سیاہ چاکلیٹ کے اندر خاص کیمیکل دریافت ہوا ہے جس سے کورونا وائرس کی ایک دوسری لیکن نسبتاً خطرناک قسم سارس کوو 2 وائرس کو پھیلنے سے روکتا ہے

فرنٹیئرز ان پلانٹ سائنس نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں امریکی محکمہ زراعت کی معاونت بھی شامل ہے

تفصیلات کے مطابق اس وائرس میں ایک طرح کا اینزائم موجود ہوتا ہے، جسے MPRO کہا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق MPRO ہی کی وجہ سے وائرس تیزی سے اپنی تعداد بڑھاتا ہے۔ لیکن سبز چائے اور مشک نامی انگور کی ایک قسم میں ایسا کیمیکل موجود ہے، جو اس وائرس کو مزید بڑھنے سے روکتا ہے

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو بڑھانے والا جو خامرہ / اینزائم ہے، وہ ایک طرح کا پروٹیئس ہے  (یہ اچھے اور برے دونوں طرح کے ہوتے ہیں، یعنی صحت کے لیے بھی ضروری ہوتے ہیں) وائرس اپنی تعداد بڑھانے کے لیے ان ہی پر انحصار کرتے ہیں

اب نارتھ کیرولائنا یونیورسٹی کے ڈی یو ژائی اور ان کے ساتھیوں نے بتایا ہے کہ اگر کسی طرح ’سارس کوو 2 وائرس‘ کا خامرہ/اینزائم قابو کر لیا جائے، تو وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد رک جاتی ہے

اس تحقیق میں تجربہ گاہی عمل کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سیمولیشن سے بھی مدد لی گئی ہے۔ اس وائرس کا مرکزی پروٹیئس وائرس کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ کسی طرح یہ خامرہ مار دیا جائے تو خود وائرس بھی فنا ہوجاتا ہے

تجربہ گاہ میں سبزچائے کا ایک کیمیکل جب وائرس پر ڈالا گیا تو وہ MPRO سے چپک گیا اور اسے کوئی بھی کام کرنے سے روک دیا

اگرچہ انگور کی مشک نامی ایک قسم اور گہری چاکلیٹ میں بھی  یہ خاصیت پائی جاتی ہے, لیکن سبز چائے سب سے موثر پائی گئی کیونکہ اس میں پانچ کیمیکل پائے جاتے ہیں جو MPRO  کو تباہ کر دیتے ہیں۔

Tags:

Green Tea
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چین نے دنیا کا طاقتور ترین ”سپر کوانٹم کمپیوٹر“ ایجاد کر لیا

Next

سعودی ماں اور بیٹے نے انوکھا اعزاز حاصل کر لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme