Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںفن

سلمان خان کو کو قتل کی دھمکی "تمہارا بھی موسے والا جیسا حال کردیں گے”

By Akhtar Rasool
جون 6, 2022 2 Min Read
0

سلمان خان کے والد سلیم خان کو بیٹے کے قتل کے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد اداکار کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس خط میں سلمان خان کو واضح طور پر قتل کی دھمکی دی گئی ہے جس میں لکھا تھا کہ ’’تمہارابھی موسے والا جیسا حال کر دیں گے‘‘، ممبئی پولیس نے خط موصول ہونے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

مذکورہ خط سلمان خان کے والد سلیم خان کے گارڈز کو ممبئی کی اس ساحلی پٹی کے قریب پارک کی بینچ پر ملا جہاں یہ دونوں باپ بیٹے صبح کی واک کے بعد سستانے کے لیے کچھ دیر بیٹھتے ہیں

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس خط میں سلمان خان کو واضح طور پر قتل کی دھمکی دی گئی ہے جس میں لکھا تھا کہ ’’تمہارابھی موسے والا جیسا حال کر دیں گے‘‘ تاہم ممبئی پولیس نے گمنام خط کی موصول ہونے کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ لارینس بشنوئی نے چند سال قبل سلمان خان کو قتل کی دھمکی دی تھی جس کے بعد حال ہی میں اس نے دوبارہ اداکار کو راجھستان میں جان سے مارنے کی دھمکی دی جہاں وہ کالے ہرن کے شکارکے کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوتے رہتے ہیں۔

تاہم اس مرتبہ اداکار کو باقاعدہ بذریعہ خط دھمکی دی گئی ہے اس لئے خدشہ ہے کہ سدھو موسے والا کے بعد سلمان خان لارنس بشنوئی گینگ کے نشانے پر ہیں اس بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ممبئی پولیس نے سلمان خان کے گھر کے اردگرد اور ان کے ساتھ موجود سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے

Tags:

BollywoodIndiaSalman KhanThreat
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک ریاض کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک, خاتون اول نے ہیرے کی انگوٹھی مانگی، ملک ریاض کی تردید

Next

رافیل نڈال نے اپنا 14واں فرنچ اوپن جیت لیا، ٹورنامنٹ کے اب تک کے سب سے معمر چیمپئن بن گئے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme