Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سندھ حکومت کا تمام جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ

By Akhtar Rasool
اگست 18, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ حکومت نے تمام جامعات اور بورڈز پیر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے

وزیر برائے جامعات بورڈ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ کی تمام جامعات ایس او پیز کے تحت 23 اگست کو کھول دی جائیں گی

انہوں نے کہا کہ جامعات، بورڈ اور ووکیشنل ایجوکیشن ٹریننگ پچاس فیصد حاضری کےساتھ پیر سے کھلیں گے

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ یونیورسٹیوں کے اسٹاف کی ویکسینیشن سو فیصد لازمی ہونی چاہیے، طالب علموں کو بھی ویکسینیشن کروانی ہوگی

اُن کا کہنا تھا کہ طالب علم، اساتذہ اور جامعات کا عملہ ویکسینیشن کارڈ اپنے ساتھ رکھیں.

Tags:

Sindh CollegesSindh GovernmentSindh SchoolsUniversities of Sindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ہواوے نے پاکستان میں جاسوسی کے الزامات کو مسترد کردیا

Next

شوگر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی انسولین کی تاریخ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme