Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ میں نجی طور چلنے والی وقف املاک کی رجسٹریشن شروع

By Akhtar Rasool
جنوری 12, 2021 2 Min Read
0

حکومت سندھ نے نئے قانون کے تحت صوبے میں نجی طور چلنے والی وقف املاک کی رجسٹریشن شروع کر دی ہے

سندھ وقف پراپرٹیز ایکٹ 2020 کے نام سے نیا قانون گزشتہ سال کے آخر میں لایا گیا تھا، مذکورہ قانون منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی فنڈنگ کی روک تھام کے سرگرم عمل عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات کی روشنی میں لایا گیا تھا۔

اس قانون کے سیکشن 3 کے تحت وقف املاک کے منتظمین کو ایک حلف نامہ جمع کرانا ہوگا، کہ ان کے زیر انتظام املاک اور ان سے حاصل ہونے والی آمدنی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مدد کے لیے استعمال نہیں ہوگی

مذکورہ قانون کے تحت تمام نجی وقف املاک کے منتظمین اپنے زیرِ انتظام وقف املاک کی سالانہ آمدنی اور اخراجات کا ریکارڈ رکھیں گے ، تمام لین دین بینکوں کے ذریعے ہوگا۔ ہر سال محکمہ اوقاف سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر کو مالی تفصیلات سے آگاہ کریں گے

اس قانون کے تحت محکمۂ اوقاف سندھ کے چیف ایڈمنسٹریٹر کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کسی بھی وقف کی گئی ملکیت کو مذکورہ قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں حکومتی تحویل میں لے سکتا ہے

واضح رہے کہ صوبہ سندھ میں واقع ہزاروں کی تعداد میں درگاہوں، مساجد، مدارس اور اس طرح کی دیگر جگہوں کا شمار وقف املاک میں ہوتا ہے

اس ضمن میں محکمۂ اوقاف سندھ کے سیکرٹری اختر حسین بگٹی نے بتایا کہ حکومت سندھ کی یہ کوشش ہے کہ صوبے میں واقع تمام وقف املاک کے مالی معاملات میں شفافیت قائم ہو۔

Tags:

Sindh Govt
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ

Next

امریکہ میں پرتشدد مظاہروں کا خطرہ ، ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﺒﺎﮦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme