Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮ ﺩﯼ

By Akhtar Rasool
جنوری 12, 2021 2 Min Read
0

معروف آڈیو وڈیو ٹیکسٹ میسجنگ اور کالنگ ﺍﯾﭙﻠﯿﮑﯿﺸﻦ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ جاری کی ہے

ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ کے ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﻓﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ ﮨﮯ

وضاحتی بیان میں ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ حکام کا کہنا ہے کہ ﻧﺌﯽ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﮔﺮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺍﯾﻨﮉ ﭨﻮ ﺍﯾﻨﮉ ﺍﻧﮑﺮﭘﺸﻦ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻓﺮﺩ ﯾﺎ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﺎ

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ نے ﮐﮩﺎ ہے کہ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﻧﺠﯽ ﭼﯿﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﭩﺎ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﭧ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻟﺰ ﺗﮏ ﻧﮧ ﮨﯽ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮨﮯ اور ﻧﮧ ﮨﯽ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﭙﻠﯿﮑﯿﺸﻦ خصوصاً ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﯽ ﮨﮯ۔
‏
بیان میں ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﭦ ﮨﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﻟﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﯿﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ اور ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﺛﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯽ

واٹس ایپ کی طرف سے یہ وضاحتی بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب اس کی طرف سے جاری کی گئی نئی پالیسی کے حوالے سے دنیابھر میں تحفظات اور خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے.  ایپ کی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے نہ صرف مسترد کر دیا گیا،بلکہ دنیا بھر میں لوگ سماجی رابطوں کے متبادل پلیٹ فارم پر منتقل ہونے لگے ہیں، جس کی وجہ سے ‘ٹیلی گرام’ اور ‘سگنل’ ایپس کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺍیپلیکیشن ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ کے لیے ﭘﺮﺍﺋﯿﻮﯾﺴﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ کی ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﺎ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ ،ﻭﺭﻧﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺟﺎئے گا۔ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﻧﻮﭨﯿﻔﯿﮑﯿﺸﻨﺰ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے 8 ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺗﮏ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﯾﮕﺮ ﺻﺎﺭﻑ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺗﮏ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﮭﻮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮔﺎ۔

Tags:

FacebookWhatsapp
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کورونا کی ابتدا کیسے ہوئی؟ عالمی ادارہٕ صحت کو چین میں تفتیش کی اجازت

Next

سندھ میں نجی طور چلنے والی وقف املاک کی رجسٹریشن شروع

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme