Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سندھ ہائی کورٹ کا کالجوں میں سولہ سالہ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا حکم

By Akhtar Rasool
ستمبر 21, 2021 2 Min Read
1

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں قائم 340 کالجز میں سولہ سال کا ڈگری پروگرام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں  تعلیمی اصلاحات سے متعلق درخواست کی سماعت  ہوئی، سماعت میں عدالت نے تعلیمی ماہرین پر مشتمل کمیٹی بنانے کا حکم دیا

عدالت کا کہنا تھا کہ کمیٹی کالجوں میں یونیورسٹیوں جیسی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق رہنمائی کرے، ہر طالب کو اس کے ڈسٹرکٹ میں یونیورسٹی جیسی تعلیم فراہم کی جائے

دورانِ سماعت جسٹس صلاح الدین نے استفسار کیا کہ  اگر گریجویشن کی ڈگری کو سولہ سال تک لے جائیں تو کیا مشکلات ہونگی؟ یونیورسٹی اپنے پیسے کمانے کے لیے ڈپلوما دے دیتی ہے

عدالت نے سیکریٹری تعلیم سے سوال  کیا کہ آپ بچوں سے فراڈ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟  چالیس سالوں سے یہ فراڈ چل رہا ہے، آپ یہ چوری، فراڈ کب ختم کریں گے؟ آپ یقینی بنائیں کسی کے ساتھ فراڈ نہ ہو۔

سندھ ہائی کورٹ کے مطابق صوبے میں 340 کالج ہیں، ان کو یونیورسٹی میں تبدیل کیا جاسکتا ہے

عدالت نے تین مہینوں کے دوران کالجوں میں سولہ سال کی ڈگری دینے کے معاملے کو فائنل کرنےکا حکم دیا اور سیکریٹری کالجز کو ہدایت کی کہ تین سال میں صوبے بھر کے کالجوں میں سولہ سالہ ڈگری پروگرام شروع کیا جائے.

تعلیم و صحت بارے مزید خبریں:

  • سی ایس ایس میں سندھ سے 18 ہزار امیدوار، صرف 33 کامیاب

  • نسانی جلد میں نئی قسم کے سیلز کی موجودگی کا انکشاف

  • ویکسینیشن نہ کروانے والا ٹرمپ کا پیروکار ہے، پابندیاں لگیں گی

  • سی ایس ایس امتحان کے بارے میں مکمل معلومات اور رہنمائی

  • کراچی یونیورسٹی سائنس فیکلٹی کے سرابراہ کی تقرری کالعدم قرار

  • تھر کے تاجر راج کمار انندانی نے  آٹھ کروڑ کی زمین کالج کو عطیہ کر دی

  • جیب میں سما جانے والا جدید الٹراساؤنڈ نظام

  • انسٹاگرام لڑکیوں کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، فیسبک کا اعتراف

  • مصنوعی گردہ، جو مستقبل میں ڈائیلیسس مشین کی جگہ لے سکے گا

  • پچاس اقسام کے کینسر شناخت کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

Tags:

Colleges 16 Years ProgramMA programMSc ProgramsSindh CollegesSINDH HIGH COURT
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سی ایس ایس میں سندھ سے 18 ہزار امیدوار، صرف 33 کامیاب

Next

ایک نئے کھیل کا آغاز

One Comment

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme