Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سوئی جیسی نوک دار چونچ کی حامل انوکھی  ’نیڈل فش‘

By Akhtar Rasool
اکتوبر 3, 2021 2 Min Read
0

انڈونیشیا : پتلی اور انتہائی سرعت کے ساتھ سفر کرنے والی اس عجیب و غریب  مخلوق کو ’نیڈل فش‘ یا سوئی مچھلی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کا منہ بہت نوکیلا اور لمبا ہوتا ہے جو اگر انسان کو چبھ جائے تو اسے زخمی کر کے اس کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے

نوکدار چونچ جیسے منہ والی نیڈل فش یا سوئی مچھلی کا ایک اور پہلو یہ بھی ہے کہ یہ بہت تیزی سے تیرتی ہے اور اپنے سامنے آنے والے انسانوں کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں انسان اس سے زخمی ہوئے ہیں لیکن مرنے والوں کی تعداد بہت کم ہے

یہ مچھلی کم گہرے پانیوں میں تیرتی رہتی ہے اور اگر انسانی کشتیاں آڑے آجائیں تو یہ کترا کر نکلنے کے بجائے پانی سے باہر نکل کر ایک جست بھرتی ہیں۔ لیکن اس وقت ان کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹے تک ہوتی ہے اور اگر انسان اس کی زد میں آجائے تو اسے شدید نقصان پہنچ سکتا ہے

20 جنوری 2020ع کو انڈونشیا کے سمندر میں ایک نیڈل فِش اچھلی اور وہاں بیٹھے سولہ سالہ نوجوان کی گردن میں جا لگی۔ مچھلی کا منہ تیزی سے اس کی گردن میں گھس گیا اور گردن کے پچھلے حصے سے باہر آگیا۔ عبدل نامی لڑکے کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں مشکل سے اس کی جان بچائی گئی

اگرچہ یہ مچھلیاں انسانوں کی دشمن نہیں ہیں، لیکن وہ غصیلی ضرور ہوتی ہیں اور بہت رفتار سے سفر کرتی ہیں

نیڈل فش کشتیوں کی روشنی پر بھی چھپٹتی ہیں اور ان کی زد میں کشتی کے مچھیرے آجاتے ہیں۔ ان کے منہ میں باریک تیز نوکیلے دانت بھی ہوتے ہیں۔ تاہم شارک کے مقابلے میں ان کا خطرہ قدرے کم ہوتا ہے

بالخصوص انڈونیشیا میں ان مچھلیوں کے حملے عام ہیں، جبکہ 2014ع میں ویت نام میں ایک روسی سیاح اس مچھلی کے ہاتھوں موت کے منہ میں جاچکا ہے.

Tags:

FishMarine LifeNeedle
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈبل روٹی کا استعمال صحت کے لئے کتنا نقصان دہ ہے؟

Next

برفانی جھیل پر ٹکے پتھروں کا معما حل ہوگیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme