مشاہدہ (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
لندن کے اُس ریستوان میں، جہاں میں اکثر جایا کرتا تھا، آج آٹھ جاپانی ایک میز کے گرد بیٹھے انگریزی کھانے میں مشغول تھے۔ وہ آپس میں جاپانی زبان میں گفتگو کر رہے تھے، جس کا ایک لفظ بھی سمجھنا میرے لیے ناممکن تھا، لیکن ان کے لبوں پر رقصاں دائمی مسکراہٹ اور ہر…
سندھ: کیٹی بندر کے مچھیروں کا ’ایک ارب‘ روپے کی مچھلیوں کا بڑا شکار
سندھ کی قدیم بندرگاہ کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے لیے رمضان میں ہی عید ہو گئی۔ 20 مارچ کا دن ان کے لیے کسی طور عید سے کم ثابت نہیں تھا، کیوں کہ اس دن بحیرہ عرب کی کائنر کریک میں ان کے جال میں بڑی تعداد میں قیمتی اور نایاب مگر معدومی کے…
سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…
تازہ پانی میں پائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی مچھلی دریافت
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تازہ پانی میں پائی جانے والی دنیا کی سب سے بڑی ’سٹنگرے مچھلی‘ کمبوڈیا کے دریائے میکونگ میں پائی گئی ہے، جس کا وزن تین سو کلو گرام ہے اس سے قبل سنہ 2005ع میں تھائی لینڈ کے دریا سے 293 کلو گرام وزن والی کیٹ فش پکڑی گئی تھی۔…
ماہی گیروں کو لکھ پتی بنانے والی نایاب مچھلی کروکر، جو اپنی آواز کی وجہ سے پکڑی جاتی ہے
بلوچستان کے ساحلی ضلع گنز سے اٹھارہ کروکر مچھلیاں پکڑنے والے ماہی گیر خوش قسمت بھی تھے اور بد قسمت بھی ان کی خوش قسمتی کی وجہ یہ تھی کہ اس نایاب مچھلی کا شکار انتہائی مشکل تصور کیا جاتا ہے اور ان کو ایک یا دو نہیں بلکہ اکٹھی اٹھارہ کروکر مچھلیاں مل گئیں…
پانیوں کی گہرائی میں موجود ست رنگی مچھلی کی نئی قسم دریافت
مالدیپ: مالدیپ کے پانیوں کی گہرائی میں موجود ایک مقام ’ٹوائلائٹ زون‘ میں ایک بالکل نئی اور خوبصورت رنگوں سے بنی مچھلی دریافت ہوئی ہے۔ یہ عموماً سطح سے 40 تا 70 میٹرگہرائی میں رہتی ہے اور اسے مالدیپ کی زبان میں ’فِنی فینما‘ یعنی ’گلاب کا گلابی ‘ کا نام…
مچھلی آنکھ جھپکتی ہے؟ مرغی اڑتی کیوں نہیں؟ ان دلچسپ سوالات پر سائنس کیا کہتی ہے؟
کراچی – کچھ سوالات بہت دلچسپ ہوتے ہیں، ہم اپنے طور پر تو کوئی مفروضہ گھڑ کر جواب ڈھونڈ لیتے ہیں، لیکن ضروری نہیں کہ وہ جواب درست بھی ہو. مثال کے طور پر اگر ہم آپ سے پوچھیں کہ کیا مچھلی آنکھ جھپکتی ہے؟ جب ایک بلی موٹی ہوتی ہے، تو کیا اس کی…
سوئی جیسی نوک دار چونچ کی حامل انوکھی ’نیڈل فش‘
انڈونیشیا : پتلی اور انتہائی سرعت کے ساتھ سفر کرنے والی اس عجیب و غریب مخلوق کو ’نیڈل فش‘ یا سوئی مچھلی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کا منہ بہت نوکیلا اور لمبا ہوتا ہے جو اگر انسان کو چبھ جائے تو اسے زخمی کر کے اس کے لیے جان…