Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

سورج مزید آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

By Akhtar Rasool
مئی 7, 2022 1 Min Read
0

ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید اضافے کا خدشہ ظاہرکردیا۔

محکمہ موسميات کے مطابق ملک کے بيشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا جبکہ پنجاب ، سندھ اوربلوچستان کے اکثرعلاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان ہے

آئندہ دنوں میں 7 سے 9 ڈگرى سينٹى گريڈ اضافے کا امکان ہے۔

تاہم حالیہ گرمی کی لہر سے سب سے زیادہ سبی ، دادو ، جیک آباد اور لاڑکانہ متاثرہوئے تاہم پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،کشمیراورملحقہ علاقوں میں تیزہوائیں چلیں گی۔

اس کے علاوہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔

Tags:

Heat WavesHot SummerPakistanSindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے کئی گھر منہدم، 200 سے زائد خاندان بے گھر

Next

سندھ حکومت کا اورنج لائن بی آر ٹی کو ایک ماہ میں آپریشنل کرنے کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme