سورج مزید آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید اضافے کا خدشہ ظاہرکردیا۔ محکمہ موسميات کے مطابق ملک کے بيشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا جبکہ پنجاب ، سندھ اوربلوچستان کے اکثرعلاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا…
یورپ میں پارہ بلند ترین سطح پر، اٹلی میں48.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ
اٹلی : ہماری معلومات کے مطابق جدید تاریخ میں یورپ میں سب سے بلند درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جو اٹلی کے مشہور جزیرے سِسلی میں نوٹ کیا گیا ہے جو 48.8 درجہ سینٹی گریڈ تک نوٹ کیا گیا ہے اس سے پہلے بھی اٹلی کے کئی جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات دیکھے گئے…
جرم کسی کا، مگر سزا ہم سب کو!!
جب بھی گرمیاں عروج پر آتی ہیں تو لاڑکانہ، دادو، جیکب آباد اور سبی انتہائی درجہ حرارت کے سبب خبری پٹیوں پر چھا جاتے ہیں۔ مگر اب ان شہروں کو نوید ہو کہ ان سے انتہائی گرم علاقوں کا اعزاز بھی چھننے والا ہے۔ دنیا کا نیا دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ اب کینیڈا ،…
گرمی کے نئے ریکارڈ قائم، 23 ممالک میں پارہ 50 ڈگری سے بھی بڑھ گیا
دوحہ : امریکا، یورپ، کینیڈا اور خلیجی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں اور نسبتاً سرد ماحول میں رہنے والے یورپی اور امریکی ممالک کےشہریوں کے لیے شدید گرمی ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے الجریزہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت کینیڈا 49…