Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

smoking-killed-quit-smoking
اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

سگریٹ نوشی کی عادت سے چھٹکارا پانا آسان، ڈاکٹرز نے حل بتا دیا

By Akhtar Rasool
جنوری 3, 2024 2 Min Read
0

اگر آپ تمباکو نوشی سے چھٹکارا پانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کے لیے ایک حوصلہ افزا خبر ہے

ارجنٹائن کے ڈاکٹروں نے سائٹیسین cytisine نامی دوا دریافت کی ہے، جو نیکوٹین کی طلب کو آہستہ آہستہ ختم کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سائٹیسین نامی دوا کھانے سے انسان سگریٹ نوشی کی عادت کو ختم کرنے میں دو گنا زیادہ کامیاب ہو سکتا ہے

تمباکوشی سے چھٹکارا پانا مشکل ہے، لیکن ناممکن نہیں، دنیا میں کئی اس بُری عادت کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن نیکوٹین کی شدید طلب انہیں ایسا کرنے میں ناکام بنا دیتی ہے

اگرچہ کئی لوگ تمباکو نوشی چھوڑنے کے لیے ویپنگ (الیکٹرانک یا ای سیگریٹ) کا استعمال کرتے ہیں، البتہ ارجنٹائن کے ڈاکٹرز نے سائٹیسین cytisine نامی دوا دریافت کی ہے، جو نیکوٹین کی طلب کو آہستہ آہستہ ختم کرنے میں مدد دے سکتی ہے

ایک قدرتی طور پر پایا جانے والا مادہ ہے، جو لیبرنم کے بیجوں میں پایا جاتا ہے، تمباکو نوشی کی طلب ختم کرنے والے افراد کی مدد کے لیے ڈاکٹرز سے اس پر تحقیق کی ہے۔

یہ تحقیق ارجنٹائن کے ڈاکٹروں نے کی ہے، جس کے نتائج جسے ایڈکشن نامی جرنل میں شائع کیے گئے ہیں۔

سائٹیسین نامی دوا وسطی اور مشرقی یورپ میں کئی سالوں سے استعمال ہو رہی ہے، حالانکہ یہ امریکا سمیت بیشتر ممالک میں قابل رسائی نہیں ہے، تاہم اس دوا کو حال ہی میں برطانیہ میں ریگولیٹری منظوری ملی ہے اور توقع ہے کہ یہ دوا اس ماہ کے آخر میں دستیاب ہوگی، تاہم پاکستان میں یہ دوا ابھی دستیاب نہیں ہے

ارجنٹائن میں محققین نے بارہ کنٹرول ٹرائلز کا تجزیہ کیا، جس میں تمباکو نوشی کرنے والوں کی کامیابی کی شرحوں کا موازنہ کیا گیا جو سائٹسائن، پلیسبو، ویرینیک لائن کا استعمال کرتے ہیں۔

محققین کو معلوم ہوا کہ لوگوں کو تمباکو نوشی چھوڑنے میں مدد کرنے میں سائٹسائن کی دوا دیگر ادویات سے دوگنا زیادہ موثر تھیں۔

برطانیہ میں گزشتہ پچاس سالوں میں سگریٹ نوشی میں نمایاں کمی کے باوجود کئی لوگوں کی اموات کی یہ بنیادی وجہ ہے، رائل سوسائٹی فار پبلک ہیلتھ کے مطابق برطانیہ میں ہر سال تقریباً ایک لاکھ لوگ سگریٹ نوشی کی وجہ سےموت کےمنہ چلے جاتے ہیں۔

اس کےعلاوہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے زیرقیادت ایک مطالعے میں تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ اور سائٹسائن سو میں سے تقریباً چودہ افراد کو سگریٹ نوشی کی عادت ختم کرنے میں مددگار ہے۔

Tags:

5 formylcytosinealleles cytosine base editorbest way to quit smokingcitisinacitisina dejar de fumarcytisinecytisine definitioncytisine factorycytisine meaningcytisine pillscytisine pronunciationcytisine suppliercytosinecytosine and thyminecytosine and uracilcytosine deamination mechanismcytosine methylationcytosine structuregene editing adenine base editors cytosine base editorshow to quit smokinghow to quit smoking cigaretteshow to stop smokingi want to quit smokingiupac name of cytosineneed to quit smokingquitquit smokequit smokingquit smoking advicequit smoking benefitsquit smoking nhsquit smoking nowquit smoking planquit smoking programquit smoking tipsquitting smokingSmokingsmoking advicesmoking cessationstop smokingstop smoking cytisinethe best thing to do to quit smokingwhat happens when you quit smokingwholesale cytisine
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
prem-chand-urdu-stories
Previous

حجِ اکبر (اردو ادب سے منتخب افسانہ)

the-story-of-britain-missing-artworks-being-found-in-a-lahore-junk-shop
Next

برطانیہ سے غائب ہونے والے فن پاروں کی لاہور کے کباڑیے کی دکان سے ملنے کی کہانی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme