Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

شاہنواز ڈاھانی کے بھائی سے شاہد آفریدی بیحد مُتاثر

By Akhtar Rasool
جولائی 9, 2021 1 Min Read
0

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاھانی نے جہاں اپنے ٹیلنٹ اور اسٹائل سے سب کو اپنا گرویدہ کر لیا، وہیں اب اُن کے چھوٹے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مُتاثر کر دیا ہے شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک وڈیو کلپ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہنواز ڈاھانی کے چھوٹے بھائی نیٹ میں عمدہ بولنگ کررہے ہیں شاہد آفریدی نے وڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا  ہے کہ ’واقعی! میں اس نوجوان فاسٹ بالر سے بہت متاثر ہوا ہوں، جو کہ شاہنواز ڈاھانی کا بھائی ہے۔‘ اُنہوں نے لکھا کہ شاہنواز ڈاھانی  کی فیملی میں عمدہ بولنگ کرنے کا ٹیلنٹ موجود ہے شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’اندرون سندھ میں کرکٹ کا حقیقی ہنر ہے اور اب کھلاڑیوں کو کرکٹ کے لیے کراچی کا رُخ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔‘ سابق کپتان نے مزید لکھا کہ ’ہمیں سندھ بھر میں نوجوان کرکٹرز کے لیے معیاری سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔‘

Tags:

CricketShahid AfridiShahnawaz
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تین سال تک تروتازہ رہنے والا گلاب، لیکن قیمت؟؟

Next

کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme