Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںموسم

کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی

By Akhtar Rasool
جولائی 9, 2021 2 Min Read
0

اسلام آباد : کل سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا

محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ متوقع ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں رواں ہفتے کے آخر میں شدت کے ساتھ کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں داخل ہوں گی

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے بدھ کے دوران کشمیر اسلام آباد، راولپنڈی اٹک چکوال میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی. اس دوران صوبہ پنجاب کے شہروں جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، ناروال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، بھکر اور لیہ میں بھی آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار سے بدھ کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سوات، بونیر، شانگلہ، مانسہرہ ایبٹ آباد و ہری پور میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، اس دوران مردان، صوابی، چارسدہ، نوشہرہ، پشاور، کرم، لکی مروت، ٹانک، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان کے علاوہ گلگت بلتستان کے اضلاع غذر، استور، دیامر، اسکردو، ہنزہ، نگر، گانچھے اور کھرمنگ میں بھی آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ جب کہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ پیر سے بدھ کے دوران ڈیرہ غازی خان، راجن پور، ملتان، ساہیوال، بہاول نگر، بہاولپور، رحیم یار خان، سبی، کوہلو، لورالائی، بارکھان، سکھر، جیکب آباد، تھرپارکر، سانگھڑ اور میرپورخاص میں بھی آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، اور اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران شدید بارش کے باعث کشمیر گلگت بلتستان، ہنجاب اور خیبر پختونخوا کے برساتی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے، جب کہ رواپنڈی، گجرانوالہ، پشاور، لاہور اور فیصل آباد کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، اور اس دوران آندھی کے باعث بھی نقصان کا اندیشہ ہے، تاہم ان بارشوں کے باعث بارانی علاقوں میں پانی کی کمی دور ہونے اور پانی کے ذخائر میں بہتری کا امکان ہے، اور گرمی کی شدت میں بھی خاطر خوا کمی ہوگی.

Tags:

MonsoonPakistanSouth Asia
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

شاہنواز ڈاھانی کے بھائی سے شاہد آفریدی بیحد مُتاثر

Next

پاکستان کی پہلی  مقامی تیار کردہ الیکٹرک موٹرسائیکل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme