Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

عدالت نے مبینہ ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 11, 2021 1 Min Read
0

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دو پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمے میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ایم کیوایم کے ٹارگٹ کلرز عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو بری کر دیا

عدالت نے ملزمان کی جانب سے سزا کے خلاف دائر درخواست میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کی سزا برقرار رکھنے کے لئے ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکی، ملزمان کے خلاف مزید کیس نہیں ہیں، تو اُنہیں جیل سے رہا کیا جائے

یاد رہے کہ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے دو، دو لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا تھا

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان نے سال 2000ع میں ایم اےجناح روڈ پر پولیس اہلکاروں ریحان اور نثار کو قتل کیا تھا

ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں دیگر مقدمات بھی زیر سماعت ہیں، عبید کے ٹو اور نادر شاہ کو ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا.

Tags:

KarachiMQMTarget Killing
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گڈاپ کا رہائشی اور زرعی علاقہ صنعتی پروجیکٹس کی زد میں آ گیا!

Next

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme